مفصل جمع

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کاشت کاری) لگان کی وہ مجموعی رقم جو زمیندار اور مال گزار کاشتکاروں سے وصول کر کے خزانے میں داخل کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) لگان کی وہ مجموعی رقم جو زمیندار اور مال گزار کاشتکاروں سے وصول کر کے خزانے میں داخل کرتے ہیں۔